Skip to main content

Posts

Featured

پی پی اور ن لیگ میں سینیٹ الیکشن پر ڈیل ہوسکتی ہے، تجزیہ کار

پی پی اور ن لیگ میں سینیٹ الیکشن پر ڈیل ہوسکتی ہے، تجزیہ کار کراچی(جنگ نیوز) سینئر تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نواز شریف کے خطرناک کھیل میں حصہ نہیں بنے گی، پی پی اور ن لیگ میں سینیٹ الیکشن پر ڈیل ہوسکتی ہے لیکن کوئی آئینی ترمیم ہونے نہیں جارہی،پی پی اور ن لیگ کے درمیان ڈیل اپوزیشن لیڈر تبدیل نہ کرنے، عبوری حکومت، چیئرمین نیب کے تقرر پر ہوں گی،پیپلز پارٹی آرٹیکل62/63ختم کرنے کیلئے ن لیگ سے بات کرنے پر تیار ہوجائے گی، عمران خان کو خدشہ ہے کہ حکومت آئی بی چیف کو چیئرمین نیب نہ لگادے،اسی پس منظر میں آئی بی اور آئی بی چیف کے خلاف شور مچ رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ماروی سرمد، ارشاد بھٹی، حفیظ اللہ نیازی، بابر ستار، شہزاد چوہدری اور مظہر عباس نے جیو نیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان عائشہ بخش کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے کیا۔ میزبان کے پہلے سوال عمران خان کا جارحانہ رویہ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے پس پردہ رابطے، کیا ان دونوں کا اتحاد انتخاب سے پہلے آئین میں ترمیم کرسکتا ہے؟ کا جواب دیتے ہوئے ارشاد بھٹی نے کہا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے تین جگہوں پر پس پردہ رابطے بحال

Latest posts

عمران خان کا نیا مطالبہ

Provinces reject oil and gas regularity authority

NAB Sindh govt dispute- Privilege committee

NAB plea bargain Sindh govt officers

Death anniversary of MRD martyrs of Sakrand

Development funds for district relased